Results 1 to 3 of 3

Thread: سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے

    یوں تو لکھنے کو کیا کیا نہیں لکھا میں نے
    پھر بھی جتنا تجھے چاہا نہیں لکھا میں نے
    یوں تو ہونگے بہت زمانے میں شاعر
    جیسے سب لکھتے ہیں ویسا نہیں لکھا میں نے
    یوں تو لہر میں کچھ رنگ جھلک آتے ہیں
    مجھ میں ہے جو دریا نہیں لکھا میں نے
    میرے ہر لفظ کی وسعت میں ہے اک عمر کا عشق
    میں عجب ہوں، اگر بھول سے نہیں لکھا میں نے
    میری نظروں سے جو اک بار نہ پہنچا تجھ تک
    پھر وہ مکتوب دوبارہ نہیں لکھا میں نے
    میری سچائی ہر اک لفظ سے عیاں ہوتی ہے
    سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: سوچتا ہوں تجھے اپنا کیوں نہیں لکھا میں نے

    Quote Originally Posted by Zindagi View Post
    nice
    Thank's

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •